بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عید کی نماز کی تکبیرات زوائد کا حکم

سوال

عید کی تکبیرات واجب ہیں یا سنت؟

جواب

عید کی نماز میں تکبیر تحریمہ کے علاوہ ہر رکعت میں تین تین تکبیراتِ زوائد کہنا واجب ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 172):
"(ويصلي الإمام بهم ركعتين مثنيًا قبل الزوائد، وهي ثلاث تكبيرات في كل ركعة)".
  فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144110200021
تاریخ24-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں