بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام سلویٰ رکھنا

سوال

بچی کا نام ’’سلویٰ‘‘  رکھنا کیسا رہے گا?

جواب

’’سلویٰ‘‘  کا معنی ہے : تسلی بخش چیز ،غم دور کرنے کا ذریعہ (2) ایک پرندہ  ۔(القاموس الوحید)۔ یہ نام رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109203302
تاریخ23-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں