سعودیہ میں عید کیسے ادا کریں؟
سوال
میں سعودیہ میں ہوں، یہاں موجودہ صورتِ حال میں عید کی نماز کیسے ادا کریں؟
جواب
موجودہ صورتِ حال میں اگر لاک ڈاؤن کی وجہ سے عیدگاہ یا بڑی جامع مسجد میں عید کی نماز ادا کرنے کی جازت نہ ہو تو ایسی صورت میں جہاں بھی کم از کم دو مرد جمع ہوسکیں جمع ہو کر عید کی نماز ادا کرلیں۔ تفصیل کے لیے درج ذیل لنک دیکھیے:
لاک ڈاؤن کی صورتحال میں نمازِ عید کی ادائیگی کا طریقہ کار
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109203261
تاریخ22-05-2020

