بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حکومت کافرہ کی فوج کی کامیابی کے لیےدعا کرنے کا حکم

سوال

 کسی پاکستانی مسلمان شخص کا انڈین فوج کی کامیابی کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟

جواب

انڈین فوج غیرمسلم کافر ملک کے دفاع پر مامور ہے، نیز ملحقہ خطے کے مسلمانوں پر ظلم بھی کرتی ہے، جب کہ کافر اور ظالم کی کامیابی کے لیے دعاکرنا ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109203221
تاریخ22-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں