بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قطر میں عید کی نماز کیسے ادا کریں؟

سوال

موجودہ حالات میں عیدکی نمازکا کیا حکم ہے جب کہ یہاں قطرمیں مساجد سے ہر اذان کے بعد اعلان ہو رہاہے کہ گھر میں نماز پڑہیں؟

جواب

موجودہ صورتِ حال میں اگر لاک ڈاؤن کی وجہ سے عیدگاہ یا بڑی جامع مسجد میں عید  کی نماز ادا کرنے کی جازت نہ ہو تو ایسی صورت میں جہاں بھی کم از کم دو مرد  جمع ہوسکیں جمع ہو کر عید کی نماز ادا کرلیں۔   تفصیل کے لیے درج ذیل لنک دیکھیے:

لاک ڈاؤن کی صورتحال میں نمازِ عید کی ادائیگی کا طریقہ کار
فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109203188
تاریخ22-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں