کشمالا اور زرشالا کا معنی
سوال
کشمالا اور زرشالا کا معنی بتادیں!
جواب
دونوں الفاظ کے معنی عربی یا اردو میں نہیں مل سکے۔
اس کی جگہ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرکے رکھیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109203124
تاریخ21-05-2020

