بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بہتان اور الزام لگایا جائے تو حفاظت کے لیے وظیفہ

سوال

اگر آپ پر کوئی بڑا الزام یا بہتان لگایا جائے تو اس الزام سے نکلنے کے لیے کیا وظیفہ پڑھا جائے؟

جواب

ایسی مضبوط اور پکی توبہ کہ زندگی بھر اس گناہ کی طرف جانے کا تصور بھی نہ رہے۔  اس سے عزت محفوظ ہوجائے گی۔  اور ذیل کی دعائیں پڑھنے کا اہتمام کریں: 

1- اَللّٰهُمَّ  اسْتُرْنِيْ  بِسِتْرِكَ  الْجَمِيْلِ 

2- اَللّٰهُمَّ اسْتُرْعَوْرَاتِيْ وَآمِنْ رَوْعَاتِيْ

3- اَللّٰهُمَّ لَا تُخْزِنِيْ فَإِنَّكَ بِيْ عَالِمٌ وَلَا تُعَذِّبْنِيْ فَإِنَّكَ عَلَيَّ قَادِرٌ 

4- اَللّٰهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتِيْ فِي الْأُمُوْرِ كُلِّهَا وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْآخِرَةِ 

جب بھی دعا مانگیں ان میں سے ہر دعا کو کم از کم تین بار پڑھیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109203081
تاریخ21-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں