بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حمل کے صدقہ فطر کا حکم

سوال

کیا اس بچے کا صدقہ فطر دیا جائے گا جو ابھی ماں کے پیٹ میں ہو؟

جواب

جو بچہ عید کی صبح صادق تک پیدا نہ ہوا ہو، ماں کے پیٹ میں ہو اس کی جانب سے صدقہ فطر دینا واجب نہیں۔

"(بطلوع فجر الفطر) متعلق بيجب (فمن مات قبله) أي الفجر (أو ولد بعده أو أسلم لاتجب عليه".

(الدر المختار وحاشية ابن عابدين 2/ 367 ط:سعيد)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109203054
تاریخ21-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں