کتوں کا بھونکنا یا نہ بھونکنا شب قدر کی نشانیوں میں سے ہے یا نہیں؟
سوال
کتوں کا نہ بھونکنا کیا شب قدر کی نشانیوں میں سے ہے؟
جواب
کتوں کا بھونکنا یا نہ بھونکنا شب قدر کی نشانیوں میں سے نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109203031
تاریخ20-05-2020

