روزے میں لپ اسٹک لگانا
سوال
عورت کا روزہ کی حالت میں لپ اسٹک (سرخی) لگانا کیسا ہے؟
جواب
لپ اسٹک کے اجزاء کا منہ میں جانے کا خطرہ رہتا ہے؛ لہذا روزہ میں لپ اسٹک لگانےسے اجتناب کرنا چاہیے ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109202979
تاریخ20-05-2020

