خواب میں بیٹے کو اٹھاکر پانی میں سے گزرنا اور سانپ دیکھنا
سوال
خواب میں دیکھا اپنے 14 ماہ کے بیٹے کو اٹھائے ہوئے پانی کے اندر سے گزر رہا ہوں اور پانی کے بہت سارے سانپ کو دیکھا ایسا ڈر لگ رہا تھا جیسے کاٹ لیں گیں لیکن کاٹا نہیں۔
جواب
اتنے معصوم بچے کے ہاتھ میں آپ نے ابھی سے کھلونے پکڑادیے ، گیم کھیلنے پر لگادیا، اور ان کے لیے ایسے علم کا انتخاب کیا جو سراسر نقصان دہ ہے۔ اس پر غور کریں اور نیک علماء کی راہ نمائی سے بچے کی تربیت پر توجہ دیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109202976
تاریخ20-05-2020

