ذوہان نام رکھنا
سوال
’’ذوھان‘‘ نام رکھ سکتے ہیں؟ اس کا کیا معنی آتے ہیں؟ یا پھر اس سے ملتا جلتا کوئی نام بتا دیں!
جواب
تلاش کے باوجود ہمیں ’’ذوہان‘‘ نام کا معنی مستند عربی، اردو اور فارسی لغت میں نہیں مل سکا۔ اس سے ملتا جلتا ایک نام ’’عثمان‘‘ ہے جو کہ ایک خلیفہ راشد صحابی رضی اللہ عنہ کا نام اور با برکت نام ہے۔ تاہم مزید اسلامی ناموں کے لیے ہماری ویب سائٹ کے درج ذیل لنک سے استفادہ کیا جاسکتا ہے:
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109202951
تاریخ20-05-2020

