بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سلسہ قادری ہجویری میں بیعت ہونا

سوال

 کیا سلسلہ عالیہ قادری ہجویری میں بیعت کر سکتے ہیں؟

جواب

سلسلہ قادری ہجویری حضرت ابو الحسن علی بن عثمان جلابی ہجویری غزنوی رحمہ اللہ  کی طرف منسوب ہے،  اگر اس سلسلہ کے کسی متبعِ سنت، صاحبِ نسبت بزرگ سے بیعت ہونا چاہیں تو  ہوسکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109202886
تاریخ19-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں