خواب میں چاند، اور اس میں خانہ کعبہ اور دیگر چیزیں دیکھنا
سوال
خواب میں چمکتا ہوا چاند اور اس میں خانہ کعبہ اور دوسری اور چیزوں سے بھرا ہوا دیکھا۔
جواب
خواب دیکھنے والے کی والدہ کی تندرستی اور دین سے گہرے تعلق کی علامت ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109202851
تاریخ19-05-2020

