کیا کسی نبی کا کفن آسمان سے لایا گیا تھا؟
سوال
وہ کون سے نبی ہیں جن کا کفن آسمان سے لایا گیا تھا؟
جواب
تلاش کے باوجود ایسی کوئی روایت نہ مل سکی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109202813
تاریخ19-05-2020

