بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عبد الشاف نام رکھنا

سوال

’’عبدالشاف‘‘  نام رکھنا درست ہے؟

جواب

’’الشافی‘‘  اللہ تعالی کا صفتی نام ہے، لہذا عبد الشافی (یاء کے ساتھ) نام رکھنا جائز ہے، تاہم بچوں کے نام انبیاءِ کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین اور صلحاءِ امت رحمہم اللہ کے ناموں پر یا کوئی  اچھا بامعنی نام  رکھنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109202788
تاریخ18-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں