بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ذروہ نام

سوال

ذروہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

ذروہ  کا معنی بلندی کے ہے اور یہ نام رکھنا درست ہے۔ اس کے تلفظ کے دو طریقے ہیں: (1) ذال پر پیش، را ساکن اور واؤ پر زبر۔ (2) ذال کے نیچے زیر، را ساکن اور واؤ پر زبر۔

لسان العرب (14 / 284):
"ذِروة 
كلِّ شَيءٍ وذُرْوَتُه: أَعْلاهُ". فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109202758
تاریخ18-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں