بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اعتکاف میں اپنا چہرہ دیکھنا

سوال

اعتکاف میں لڑکا اپنا چہرہ دکھا سکتا ہے؟

جواب

اگر سائل کا مقصد  اعتکاف کی حالت میں اپنا چہرہ دیکھنے کے بارے میں سوال  کرنا ہے تو  یہ جائز ہے، اسی طرح کسی سے ملاقات کرنا یا محرم کو چہرہ دکھانا جائز ہے۔اس سے اعتکاف فاسد نہیں ہوتا۔ 

اگر سوال کا مقصد کچھ اور ہے تو اس کی وضاحت کرکے دوبارہ سوال بھیج سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109202708
تاریخ18-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں