کیا عورت صلاۃ التسبیح پڑھ سکتی ہے؟
سوال
صلاۃ التسبیح عورت پڑھ سکتی ہے کیا؟
جواب
صلاۃ التسبیح نفل نماز ہے، یہ مرد اور عورت دونوں کے لیے انفرادی طور پر پڑھنا جائز ہے۔
اس کی مکمل تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتوی ملاحظہ فرمائیں:
صلاۃ التسبیح کا تعارف، اہمیت،فضائل اور طریقہ
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109202698
تاریخ18-05-2020

