بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عنایہ کا درست تلفظ

سوال

"عنایہ" کادرست تلفظ کیاہے؟

جواب

"عنایہ" عین کے زیر اور نون کے زبر کے ساتھ ہے، اس کے بعد الف ہے، پھر یاء کازبر اور آخر میں ہاء ہے، شروع میں عین کے زبر کے ساتھ بھی پڑھا جاسکتا ہے۔ 

 اس کے عربی زبان میں متعدد معانی آتے ہیں، جیسے: لطف و کرم، مہربانی،  توجہ، التفات، تحفہ اور عطیہ۔

تاج العروس من جواهر القاموس - (39 / 120):

عني : عناه الأمر !يعنيه ويعنوه عناية ، بالكسر ، و عناية، بالفتح. 

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144109202657
تاریخ17-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں