بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں خون کا دھبہ نظر آیا، روزے کا حکم

سوال

 ایک عورت نے روزہ کی حالت میں اپنے ایام عادت میں صرف خون کا ایک دھبہ یکھا اور پھر خون کا نام و نشان نہیں ہے تو کیا اس کا روزہ باقی ہے ؟

جواب

مذکورہ خاتون کو دھبہ نظر آنے کے بعد اگر پندرہ دن کے اندر اندر خون نظر آیا تو جس دن خون  کا دھبہ نظر آیا ہے وہ روزہ برقرار نہیں رہا، اس کی قضا کرنا ہوگی۔ فقط و اللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109202638
تاریخ17-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں