عورت کے لیے اپنی بہن یا کسی اور کے گھر میں اعتکاف کے لیے بیٹھنا
سوال
کیا عورت اپنی بہن کے گھر میں یا کسی اور کے گھر میں اعتکاف کرسکتی ہے؟
جواب
عورت کے لیے اپنی بہن یا کسی اور کے گھر میں اعتکاف میں بیٹھنا جائز ہے، تاہم بہنوئی وغیرہ سے پردے اور دیگر مسائل کو مد نظر رکھنا ضروری ہوگا۔ فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109202630
تاریخ17-05-2020

