بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غسل خانہ میں پیشاب کرنا

سوال

کیا مجبوری کے وقت مسجد کے غسل خانے میں پیشاب کرسکتے ہیں؟

جواب

غسل خانے میں عام حالات میں پیشاب کرنے سے وساوس کی بیماری لگ جاتی ہے، اس لیے مجبوری کے علاوہ غسل  خانے میں پیشاب  نہیں کرنا چاہیے، اگر کم زوری کی وجہ سے پیشاب کے قطرے گر جائیں یا مجبوری میں پیشاب کردیا تو  اس پراچھی طرح پانی بہادیاجائے، اس سے غسل خانہ پاک ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109202537
تاریخ16-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں