فاریکس ٹریڈنگ کا شرعی حکم
سوال
مجھے فاریکس ٹریڈنگ کے آن لائن کاروبار کےبارے میں جاننا ہے کہ فاریکس ٹریڈنگ اسلام میں حلال ہے یا حرام؟ کیا ہم یہ کاروبار کر سکتے ہیں؟
جواب
فاریکس ٹریڈنگ کا کاروبار ناجائز ہے ۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109202484
تاریخ16-05-2020

