قبر میں اہلِ بیت سے متعلق سول
سوال
کیا قبر میں مسلمان کے عقیدۂ اہلِ بیت کے بارے میں بھی سوال پوچھا جائے گا؟
جواب
قبر میں کیے جانے والے جن سوالات کا احادیث میں ذکر ہے، ان میں اہلِ بیت کے متعلق سوال پوچھے جانے کا ذکر نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل یہاں دیکھیں : قبرمیں کون سے سوال وجواب ہوں گے؟
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109202335
تاریخ15-05-2020

