بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مدرسہ میں رہنے والے شخص کا اپنی زکاۃ مدرسے میں جمع کرانا

سوال

 اگر کسی کے پاس زکاۃ ہے اور وہ کسی مدرسہ میں رہتا ہے، اگر وہ خود اپنی زکاۃ کی رسید بنا لے؟ کیا وہ زکاۃ اداہو جاۓگی یا نہیں؟

جواب

اگر مذکورہ شخص اپنی زکاۃ مدرسے کے محاسب میں جمع کراکے خود رسید بناتا ہے اور وہ رقم مدرسے میں جمع ہوجائے (یعنی اس کے قبضے اور اختیار سے نکل جائے) تو  اس کی زکاۃ ادا ہوجائے گی۔ فقط و اللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109202306
تاریخ14-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں