کیا استنجا سوکر اٹھنے کے بعد لازمی ہے؟
سوال
کیا استنجاء سوکر اٹھنے کے بعد لازمی ہے؟
جواب
سو کر اٹھنے کے بعد استنجا کرنا شرعاً ضروری نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109202280
تاریخ14-05-2020

