بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زکوۃ کی رقم کسی مستحق بیمار کو علاج کے لیے دینا

سوال

کیا زکات کی رقم کسی مستحق بیمار کو علاج کے لیے دی جاسکتی ہے؟

جواب

جی ہاں دے سکتے ہیں، البتہ اگر رقم اسے مالک بناکر نہیں دی، بلکہ اس کے علاج  کے اخراجات براہِ خود ادا کردیے تو اس سے زکات ادا نہیں ہوگی۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109202277
تاریخ14-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں