بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

معتکف کا مسجد میں رہتے ہوئے لڑائی دیکھنا

سوال

معتکف اگر اعتکاف کی جگہ سے باہر آیا اور جوتے رکھنے  کی جگہ پر کھڑا رہا اور لڑائی کا تماشا  کرتا رہا، جب کہ جوتے اتارنے کی جگہ مسجد کے اندر ہو تو  کیا اعتکاف فاسد ہو گا؟

جواب

اگر معتکف جوتے رکھنے کی جگہ پر کھڑا ہوکر لڑائی کا تماشا دیکھتا رہا اور جوتے رکھنے کی جگہ مسجد کے اندر شامل ہے تو اعتکاف نہیں ٹوٹا، لیکن یہ لایعنی کام ہے، معتکف کو اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔  فقط و اللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109202201
تاریخ13-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں