بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زرین نام رکھنا

سوال

’’ زرئن‘‘ کے معنی کیا ہیں؟ میں نے دیکھا تھا کہ یہ لفظ فارسی کا ہے تو کیا یہ نام رکھنا مناسب رہےگا؟

جواب

’’زریں‘‘  کا معنی ہے:  سونے والا ،چمک دار۔ یہ نام رکھنا جائز ہے۔

البتہ ’’زرئن‘‘ کا معنی نہ مل سکا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109202171
تاریخ13-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں