بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں احادیث سننا

سوال

مجھے اکثر خواب میں احادیث سنائی  دیتی ہیں۔ قال رسول اللہ کے الفاظ کے ساتھ  مگر میں نہیں جانتا وہ صحیح احادیث یا واقعی احادیث ہیں بھی یا نہیں؟

جواب

آپ احادیث کو معلومات میں اضافے کے لیے سیکھ رہے ہیں، احادیث کو برائے عمل سیکھیں۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109202167
تاریخ13-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں