رمضان المبارک کے شروع میں بیماری کی وجہ سے کے کچھ روزے نہ رکھنے کا اعتکاف پر اثر
سوال
رمضان کے شروع میں بیماری کی وجہ سے میں کچھ روزے نہ رکھ سکا, اور اب میں اعتکاف کا ارادہ رکھتا ہوں کیا میرا اعتکاف ہو جاۓ گا؟
جواب
اگر آپ رمضان المبارک کی ابتدا میں بیماری کی وجہ سے روزے نہ رکھ سکے اور اب اعتکاف کا ارادہ ہے تو روزہ رکھ کر اعتکاف کریں گے تو آپ کا مسنون اعتکاف درست ہے۔ فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109202156
تاریخ13-05-2020

