جامعہ سے دستاویزی فتوی حاصل کرنے کا طریقہ
سوال
بنوری ٹاؤن مدرسے سے دستاویزی فتوی حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
جواب
جامعہ علوم اسلامیہ، بنوری ٹاؤن سے فتوی حاصل کرنے کے درج ذیل ذرائع ہیں:
1- دار الافتاء میں حاضر ہو کر اپنا سوال کاغذ پر لکھ کر جمع کرواکے۔
2- جامعہ کے پتے پر بذریعہ ڈاک سوال بھیج کر۔
3- جامعہ کی ویب سائٹ یا ایپلی کیشن پر دار الافتاءکے سیکشن میں جاکر اپنا سوال لکھ کر۔
جامعہ سے رابطے کی تفصیل:
خط و کتابت کا پتا:
جامعہ علوم اسلامیہ، علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن، پوسٹ بکس نمبر 3465 جمشید روڈ، کراچی
فون نمبر:
92-21-34913570+
92-21-34121152+
ویب سائٹ:
www.banuri.edu.pk
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

