میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ
سوال
اسلامی میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں؛ تاکہ نفع آئے اور ماہانہ خرچ نکلے؟
جواب
موجودہ زمانے میں میزان بینک سمیت اسلامی بینکنگ کے نام سے جتنے بھی بینک کام کر رہے ہیں ہماری تحقیق کے مطابق وہ اسلامی نہیں ہیں، اوران میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا ناجائز ہے، اس سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109202098
تاریخ13-05-2020

