بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا شوہر کے لیے اعتکاف کرنے سے پہلے بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟

سوال

کیا مرد بیوی کی مرضی کے بغیر اعتکاف میں بیٹھ سکتا ہے؟ 

جواب

مرد کو اعتکاف میں بیٹھنے کے لیے بیوی کی اجازت کی شرعاً ضرورت نہیں، البتہ اعتکاف کے ایام میں بیوی کے نان و نفقہ اور دوسری ضروریات کا بندوبست کرنا ضروری ہوگا۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109202087
تاریخ13-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں