بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جمادى الاخرى 1448ھ 23 نومبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسنون اعتکاف میں غسلِ جمعہ

سوال

سنت اعتکاف میں جمعہ کا غسل کرسکتے ہیں؟

جواب

مسنون اعتکاف میں جمعہ کے غسل کے لیے باہر نکلنا جائز نہیں، تاہم  جب پیشاب کا تقاضا ہو تو پیشاب سے فارغ ہوکر غسل خانے میں دو چار لوٹے بدن پر ڈال لے، جتنی دیر میں وضو ہوتا ہے اس سے بھی کم وقت میں بدن پر پانی ڈال کر آجائے۔ فقط و اللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109202082
تاریخ13-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں