بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مارب نام رکھنا

سوال

’’مارب‘‘ نام رکھنا کیسا ہے، میں نے اپنے بیٹی کا نام رکھا ہے؟

جواب

’’مارب‘‘  کے معنی ضرورت و حاجت کے ہیں، اس کی جمع ’’مآرب‘‘ ہے، یہ نام رکھ  سکتے ہیں۔

مأرَب : (معجم الرائد):

’’مأرب - و مأربة - (اسم):

حاجة، غاية، جمع: مآرب‘‘. فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109202048
تاریخ12-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں