بارہ سالہ نابالغ بچے کا گھر میں اعتکاف کے لیے بیٹھنا
سوال
بارہ سال کا نابالغ بچہ گھر میں اعتکاف میں بیٹھ سکتا ہے؟
جواب
بارہ سال کے نابالغ بچے کے لیے بھی گھر میں اعتکاف کرنا درست نہیں، تاہم مسجد میں اعتکاف کے لیے بیٹھنا درست ہے۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (2 / 440):
"(قوله: ولو مميزًا) فالبلوغ ليس بشرط، كما في البحر عن البدائع". فقط و الله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109201987
تاریخ12-05-2020

