کیا جانور کا فطرہ دیا جائے گا؟
سوال
کیا جانور کا فطرہ دیا جائے گا؟
جواب
جانور کی طرف سے فطرہ نہیں دیا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109201968
تاریخ12-05-2020

