بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

والد سے تنخواہ لینا

سوال

میں اپنے والد صاحب کی دوکان پر کام کرتا ہوں، کیا میں اپنے والد سے تنخواہ لے سکتا ہوں؟

جواب

 آپ اپنے والد سے تنخواہ طے کرکے لے سکتے ہیں۔ اس صورت میں آپ اپنے والد کے کاروبار میں بحیثیت ملازم کام کریں گے، شریک (حصہ دار) نہیں ہوں گے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144109201945
تاریخ11-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں