بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا ٹیلی فون پر طلاق ہو جاتی ہے؟

سوال

کیا ٹیلی فون پر طلاق ہو جاتی ہے؟

جواب

جس طرح براہِ راست آمنے سامنے طلاق دینے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے اسی طرح ٹیلی فون پر طلاق کے الفاظ ادا کرنے سے بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109201924
تاریخ11-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں