بینک ملازم کی تنخواہ کا حکم
سوال
کوئی بندہ جو سودی بینک میں ملازمت کرتا ہو اس کو جو تنخواہ ملتی ہے وہ حلال ہے یا حرام؟
جواب
بینک چوں کہ سودی ادارہ ہے، لہذا اس ادارہ کے ملازم کی تنخواہ حلال نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109201917
تاریخ11-05-2020

