قادیانی اور مرزائی کی ہدایت کی دعا کرنا
سوال
قادیانی اور مرزائی کی ہدایت کی دعا کرنا کیسا ہے؟
جواب
قادیانی اور مرزائی کی ہدایت کی دعا کرنا جائز، بلکہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109201823
تاریخ10-05-2020

