محمد عباس نامی شخص کو محمد کہنا
سوال
اگر کسی بچے کا نام ’’محمد عباس‘‘ ہو تو کیا ہم صرف اسے ’’محمد‘‘ یا ’’محمدی‘‘ کہہ کر پکار سکتے ہیں؟ یعنی صر ف ’’محمد‘‘ کہہ کر بلاتے رہیں؟
جواب
صرف محمد کہہ کر بلا سکتے ہیں، شرعاً ممانعت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109201797
تاریخ10-05-2020

