بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سفیان اور خراسان کے معنی اور نام رکھنے کا حکم

سوال

 سفیان نام کے کیا معنی ہے اور خراسان نام کے معنی بتائیں؟

جواب

’سفیان‘‘ کا معنیٰ:   تیز اڑنے والا۔صحابہ کرام کے ناموں میں سے ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے۔

خراسان ایران کے ایک صوبہ کا نام ہے، اس کے معنی سورج طلوع ہونے کی جگہ یا یہ ’’خر‘‘ اور  ’’سان‘‘ کا مجموعہ ہے جس کے معنی ”کُلْ بِلا تَعب“ یعنی بغیر تھکن کے کھاؤ،(خزانۃ الادب)  یہ نام چوں کہ عموماً ایک علاقے کے لیے مستعمل ہے، اس لیے یہ نام نہیں رکھنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109201706
تاریخ09-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں