بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

یاسمین کے وزن پر نام

سوال

یاسمین کے وزن پر دوسرے نئے نام؟

جواب

اپنے بچوں اور بچیوں کے نام رکھنے میں کوشش کرنی چاہیے کہ ان کے نام انبیاءِ کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں پر رکھے جائیں کہ ان کے ناموں پر نام رکھنا خیر و برکت کا باعث ہوتا ہے، کسی خاص وزن کی رعایت رکھنا کوئی ضروری نہیں ہوتا۔

صحابیات اور اچھے با معنیٰ ناموں کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:

لڑکیوں کے نام

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109201676
تاریخ09-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں