بٹ کوائن بزنس کیسا ہے؟
سوال
بٹ کوائن بزنس کیسا ہے؟
جواب
’’بٹ کوائن‘‘ کامعاملہ مشکوک ہے، اورپاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خریدوفروخت ، نیز اس کے ذریعہ کاروبار ی معاملات سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109201653
تاریخ09-05-2020

