سحری سے پہلے تراویح پڑھنا
سوال
اگر رات عشاء کی نماز کے بعد نماز تراویح اگر کسی وجہ سے نہیں پڑھ سکے تو صبح سحری سے کچھ دیر پہلے پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
جی پڑھ سکتے ہیں۔
الفتاوى الهندية (1/ 115):
"والصحيح أن وقتها ما بعد العشاء إلى طلوع الفجر قبل الوتر وبعده". فقط و الله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109201647
تاریخ09-05-2020

