آگ کو پھونک مار کر بجھانا، روایت کی تحقیق
سوال
آگ کو منہ سے پھونک مار کے بجھانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ اس بارے میں کوئی حدیث بتادیں۔
جواب
اس طرح کی روایت احادیث کی معتبر کتابوں میں نہیں مل سکی، البتہ یہ مناسب نہیں تا کہ آگ سے منہ نہ جل جائے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109201595
تاریخ08-05-2020

