بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دانتوں سے خون نکلنے سے وضو کا حکم

سوال

کیا دانتوں سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

منہ یا دانتوں سے خون تھوک کے ساتھ مل کر آئے تو اگر خون تھوک پر غالب یا برابر ہے تو  وضو جاتارہے گا اور کم ہے تو وضو نہیں ٹوٹا ۔( ماخوذ از عمدۃ الفقہ ) خون غالب ہونے کا مطلب یہ ہے کہ تھوک کا رنگ سرخی مائل ہوجائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109201564
تاریخ08-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں